باربی کیو بیف تکہ مصالØ+ہ

اجزاء: بیف بون لیس ایک کلو،پیاز ایک پاؤ،ٹماٹر ایک پاؤ،پپیتا دو کھانے Ú©Û’ چمچ،دہی ایک پاؤ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،بھنا زیرہ ایک کھانے کا چمچ،بھنا ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ،چاٹ مصالØ+ہ دو چائے Ú©Û’ چمچ،نمک1-1/2چائے کا چمچ،ہرا دھنیا 1/2گٹھی،پسا گرم مصالØ+ہ دو چائے Ú©Û’ چمچ،پسی لال مرچ دو چائے Ú©Û’ چمچ،ہری مرچ Ú†Ú¾ عدد،تیل ایک کپ،کوئلہ ایک ٹکڑا رکیب: بیف بون لیس میں دہی،پپیتا،ادرک لہسن،نمک اور پسی لال مرچ لگا کر فریج میں رکھ دیں۔اب تیل گرم کر Ú©Û’ اس میں پیاز براؤن کریں،پھر ٹماٹر،بھنا زیرہ،بھنا ثابت دھنیا،پسا گر Ù… مصالØ+ہ او ر ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† نمک شامل کر Ú©Û’ بھونیں۔اب اس میں گوشت ملا کر دھیمی آنچ پر Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔گوشت Ú¯Ù„ جائے تو اسے بھون لیں۔اس Ú©Û’ بعد چاٹ مصالØ+ہ،ہرا دھنیا اور ہر ÛŒ مرچ ڈال کر کوئلے کا دھواں دیں۔باربی کیو بیف تکہ مصالØ+ہ تیار ہے۔